Ramza Aneeb & Hafiz Talha Khawar – Wedding Invitation

Ramza Aneeb & Hafiz Talha Khawar – Wedding Invitation

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

دعوتِ شادی

محترمی و مکرمی

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

قدرت کے عظیم فرائض میں سے ایک اہم فریضہ نکاح کا مقدس بندھن ہے، جو تکمیل ایمان کے ساتھ ساتھ نئے گھرانے کی تشکیل کا اعلان بھی ہے۔

الحمدللہ! بے حد مقام تشکر ہے کہ رب ذوالجلال نے اس اہم فرض کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائی۔ بتوفیق اللہ! ہم نے اپنی پیاری بیٹی نور چشم راحت قلب و جگر

رمزا انیببنت انیب مدثر ارشاد
ہمراہ
حافظ طلحہ خاوربن محمد خاور سلیم

کے مسنون نکاح کی تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

راہ زیست کے ان عظیم لمحات میں آپ کی خوش گوار شمولیت آل انیب کے لیے باعث شرف و انبساط ہوگی۔ نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت فرمائیں۔

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔

اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین

With Love & Best Wishes

رمزا انیب

ہمراہ

حافظ طلحہ خاور